Hazar khan khoso biography of barack
Hazar khan khoso biography of barack
Biography of barack obama.
میر ہزار خان کھوسو
میر ہزار خان کھوسو (ولادت: 30 ستمبر 1929ء - وفات: 26 جون 2021ء)[2] ایک پاکستانی قاضی اور 25 مارچ سے 5 جون 2013ء تک نگران وزیر اعظم پاکستان تھے۔ میر ہزار وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس اور پاکستان کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔[3][4]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]میر ہزار خان بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے کے قصبے اعظم خان میں 30 ستمبر 1929ء کو پیدا ہوئے۔1954 میں سندھ یونیورسٹی سے گریجویشن کی اس کے دو سال بعد انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔[5]
عدالتی کیریئر
[ترمیم]کھوسو جو اپنی سادگی کے لیے نام سے جانا جاتا ہے، نے 1957ء میں اس وقت کے مغربی پاکستان کراچی بنچ کے ایک وکیل کے طور پر اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد 1980 ء میں سپریم کورٹ کے وکیل بن گئے۔ پھر انھیں 1977 میں بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک جج بنا دیا گیا؛ اور انھوں نے اگلے دو سال تک اس عہد7 پر کام کیا۔ ان کی مارچ 1985ء میں ایک اضافی جج کے طور پر تقرری کی گئی انھیں 1987 ء میں صوبائی ہائی کورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا۔پھر انھیں 1989ء میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنا دیا گی